Khaie Drama Cast with Pictures and Timing

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ نے انٹرٹیمنٹ کے شاٸقین کےلیے سال 2024 کا تحفہ اپنے نئے شاہکار، نئے ڈرامہ سیریل ”خٸ“ کی شکل میں پیش کیا ہے، اس بار پروڈیوسر عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کا انتخاب اپنے ناظرین کے لیے دلچسپ موضوعات میں khaie Drama Cast شامل ہے۔

ڈرامہ ”خٸ“ پتھر کے دل کی روایت پر مبنی ہے۔ اس ڈرامہ میں ناظرین کو بہترین تھرل اور ایکشن دکھاٸی دے گا۔ یقنی طور پر یہ ڈرامہ پاکستان کے بہترین ڈراموں میں سے ایک ڈرامہ ہو گا۔ ڈرامہ کاسٹ انفو پہلے ہی پیشن گوٸی کر رہا ہے کہ یہ ڈرامہ اس سال کے بہترین ایوارڈز اپنے نام کرے گا۔ اور اس ڈرامے میں شامل تمام اداکار اور باقی ارکان اپنی بہترین پرفامس پر سال 2024 کے ایوارڈز اپنے نام کریں گے جیسا کہ ڈرامہ سیریل الف نے شاندار پرفامس دکھاٸی اُسی طرح یہ ڈرمہ اپنے انداز سے ایک نیا ریکارڈ بناٸے گا۔
میگا اسٹار کاسٹ اور بین الاقوامی معیار کی سنیماٹوگرافی سے بھرپور سنسنی اور ایکشن سے بھرپور نیا ڈرامہ سیریل ”خٸ“ بدھ رات 8 بجے جیو ٹی وی پر پیش کیا جاتا ہے۔

Khaie Drama Cast

Drama Khaie Cast image

Drama Khaie Cast with Pictures (Urdu)

ذیل میں ڈرامہ میں کام کرنے والے اداکاروں کے اصل نام اور کرداری ناموں کے ساتھ تصاویر بھی دکھاٸی پیش کی گٸی ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو ڈرامہ ”خٸ“ کی کاسٹ اس انداز میں دیکھ اطمینان محسوس ہو گا کہ آپ نے درست ویبساٸیٹ کا انتخاب khaie drama cast کیا ہے۔

1

فیصل قریشی نے بطور چنار خان کردار ادا کیا ہے۔

2

دُرِفشاں سلیم بطور زمدا۔

درِفشاں سلیم کا ایک اور سُپر ہٹ ڈرامہ عشق مُرشد ہم ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔

3

خلد بٹ بطور دُراب خان

4

نور الحسن بطور درویش خان

5

عظمیٰ حسن بطور گُل ورین

6

لیلیٰ واسطی بطور بریرہ

7

اوسامہ طاہر بطور بادل

8

شُجاع اسد بطور برلاس

9

ماہ نور حیدر بطور آپانا

10

شامل خان بطور غلاب خان

11

حنا حیات بطور بختاور

12۔

صباء فیصل بطور حُسن بانو

13

نبیل زُبیری بطور پامیر

التماس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *